کولمبیا : دنیا کی سب سے بڑی اجتماعی قبر کی کھدائی شروع

Colombia

Colombia

میڈیلین (جیوڈیسک) کولمبیا میں فرانزک ماہرین نے اس مقام پر کھدائی کا آغاز کر دیا ہے جس کا شمار دنیا کی سب سے بڑی اجتماعی قبروں میں ہوتا ہے۔

میڈیلین نامی شہر کے نواح میں واقع اس مقام پر 90 سے 300 افراد دفن ہیں۔یہ افراد 2002 کے بعد سے لاپتہ ہوئے تھے۔