کلر کہار پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ایم رحمن کلر کہار میں منعقد ہوا اجلاس میں نئے سال کے الیکشن کا لائحہ عمل طے کیا گیا
Posted on June 20, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
بوچھال کلاں : کلر کہار پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ایم رحمن کلر کہار میں منعقد ہوا اجلاس میں نئے سال کے الیکشن کا لائحہ عمل طے کیا گیا اجلاس میں شریک صحافیوں نے باہمی مشاورت سے طے پایا کہ سال 2013..,14 کے لئیووٹرز کا ندراج 20 تا 22 جون کیا جائے گا۔
فائنل لسٹ 23 جون شام پانچ بجے دفتر پریس کلب میں آویزان کی جائیں گیاعراضات کی آخری تاریخ 25 جون ہو گی امیدواروں می فائنل لسٹ 28جون کو آویزان کی جائیں گی اور کلر کہار پریس کلب کے سالانہ انتخابات 30 جون صبح آٹھ بجے سے شام 2 بجے تک مکمل ہو نگے۔