سرائے عالمگیر: کالم نویس و سینئر صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران سابق وائس چیرمین پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے پریس کلب جہلم کی بنیادی رکنیت سے استیفیٰ مرکزی صدر ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کو ای میل کر دیا ہے۔
ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مستیفی ہوا ہوں۔
پریس کلب رجسٹرڈ کے عہدیدران اور ممبران میرے بھائی ہیں۔ دامے درمے سخنے اپنے بھائیوں کی خدمت اور قلمی جہاد جاری رہے گا۔