کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم کے کالموں پر مشتمل ہماری ویب نے ای بک کا اجراء کردیا ہے

Azam Azim Azam

Azam Azim Azam

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہماری ویب کے زیراہتمام ملک کے معروف و بیباک اور نڈر کالم نگارمحمداعظم عظیم اعظم کے ملکی اور بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ پر لکھنے جانے والے 734 کالموں اور تبصروں و تجزیوں کے ساتھ 4936 صفحات پر مشتمل ان کی پہلی ”ای بُک” کا اجراء کر دیا گیا ہے جو نیٹ http://hamariweb.com/articles/ebook/Muhammad-Azam-Azim-Azam پر باآسانی دستیاب ہے۔