تحریک انصاف نے عوامی شعور بیدار کیا، رائو راحت علی

PTI

PTI

سرگودھا (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر راؤ راحت علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کوششوں سے عوامی شعور بیدار ہوا ہے اور لوگ اپنے حقوق کے حق کیلئے دھرنے دینے لگے۔ پل کی تعمیر کیلئے دھرنا دیا گیا تو ارکان اسمبلی کو ہوش آگیا۔