اجناس اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں اضافہ رہنے کا امکان

Inflation

Inflation

لاہور (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران افراط زر کی شرح آٹھ اعشاریہ سات فیصد کی سطح پر رہنے کی توقع ہے جبکہ دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد پر موجود تھی۔

اجناس کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باعث مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے۔ رواں مالی سال کے اختتام پر افراط زر کی شرح ایک ہندسے میں رہنے کی توقع ہے۔