مشترکہ مفاداتی کونسل کی یقین دہانی کے بعد قرض پر غور کرینگے، آئی ایم ایف

IMF

IMF

پاکستان (جیوڈیسک) آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستانی قرض کی درخواست پر غور مشترکہ مفاداتی کونسل کی یقین دہانی کے بعد کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیری رائس کے مطابق عملے کی سطح پر طے پانے والے معاہدے اور اسکے نتیجے میں۔

پاکستان کی قرض کی درخواست پر عالمی ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ ستمبر میں غور کرے گا تاہم اس سے پہلے پاکستان کے مشترکہ مفاداتی کونسل کو مالیاتی پیکیج، بجلی کی قیمت میں اضافہ، ٹیکس اصلاحات شروع کرنے کی یقین دہانی کرانی ہو گی۔