محفل بسلسلہ حضرت عمر فاروق و حضرت عثمان غنی23 اکتوبر مسجد گلشن اقبال میں منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ القادریہ اور انتظامیہ جیلانی جامع مسجد کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم حضرت سیدنا عمر فاروق و حضرت سیدنا عثمان غنی مورخہ 23اکتوبر 2014ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام جیلانی جامع مسجد ST-8بلاک 10-Aگلشن اقبال نزد KDAلال فلیٹ منعقد ہوگا جس میں علماء اکرام اور مریدین شرکت فرمائیں گے۔