جامع مسجد رڑیالہ براستہ کھاریاں میں خطبہ جمع مورخہ 6 ستمبر کو جمیعت اشاعت پاکستان مناظر شیخ التفسیر مولانا خضر حیات بھکروی ارشاد فرمائیں گے
Posted on September 4, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے) جامع مسجد رڑیالہ براستہ کھاریاں میں خطبہ جمع مورخہ 6 ستمبر کو جمیعت اشاعت پاکستان مناظر شیخ التفسیر مولانا خضر حیات بھکروی ارشاد فرمائیں گے۔
ان کا خطاب انشااللہ 12:40 پر شروع ہو گا خطاب کا موضوع عظمت صحابہ ہو گا۔ اس پروگرام کا اہتمام مولانا حکیم خا فظ عبد الحق اور مولانا زاہد اقبال خطیب مسجد ہذا کریں گے۔