کمپیوٹر ہیکرز بنگلہ حکومت کے 81 ملین ڈالر لے اڑے

Hackers

Hackers

امریکہ (جیوڈیسک) بنگلہ حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سینٹرل بینک میں موجود اس کے 81 ملین ڈالر 5 ماہ قبل چوری کر لیے گئے۔

بنگلہ حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سینٹرل بینک میں موجود اس کے 81 ملین ڈالر 5 ماہ قبل چوری کر لیے گئے۔

بنگلہ حکام کے مطابق یہ کارستانی کمپیوٹر ہیکرز کی ہو سکتی ہے جنہوں نے امریکی بینک میں موجود بنگلہ دیشی حکومت کے سرکاری اکاونٹ کا صفایا کر دیا۔

بتایا گیا ہےکہ یہ رقم فلپائن کے بعض بینکوں کو منتقل کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں امریکی اور بنگلہ حکام کے درمیان سوئس شہر basel میں ملاقات کا پہلا دور ہوا جس کے بعد 15 جولائی کو نیو یارک میں دوسرا دور ہو گا۔