ضوابط کی خلاف ورزی: بھارتی سپریم کورٹ نے کوئلے کی سینکڑوں کانوں کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی

India Supreme Court

India Supreme Court

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے کوئلے کے ان تمام بلاکس کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے جو ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی کمپنیوں کے سپرد کیے گئے تھے۔

عدالت نے 1993 سے لے کر 2010 کے درمیان الاٹ کیے جانے والے 218 بلاکس میں سے صرف چار کے علاوہ باقی سب کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔