جنگ زدہ علاقوں میں 8 کروڑ 67 لاکھ بچوں کی صحت خطرے میں ہے: یونیسف

UNICEF

UNICEF

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ یونیسف نے کہا ہے کہ دنیا میں 7 سال سے کم عمر 8 کروڑ 67 لاکھ بچوں نے اپنی زندگی جنگ زدہ علاقوں میں گزاری ہے جس سے ان کی دماغی صلاحیتیں شدید خطرے میں ہیں۔