فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فالو اپ ٹیم کے دویژنل انچارج کوآرڈینیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نومنتخب سینیٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیا د وںپرحل کر ے گی۔حکومت شب وروزعوام کی بے لوث خد مت مصروف عمل ہے اور اب نو منتخب سینیٹرز بھی ملکی تر قی خو شحالی اور بہتر ی کی خا طر اپنے تما م و سا ئل بر و ئے کا ر لا ئینگے جس سے عوام کے مسا ئل تیزی سے حل ہو نگے اور عوام مز ید بہتر ریلیف محسو س کر یں گے۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے با ت چیت کے دوران کیا انہو ں نے کہاکہ بے لو ث خد مت انسا نیت عبا دت کا درجہ ر کھتی ہیاور ایک ایسی عبا دت ہے جس سے دل کو حقیقی تسکین ملتی ہے،انہو ں نے کہا کہ ہما را مذ ہباسلا م ہمیں آپس کی کدورتوںونفر تو ں کو پس پشت ڈ ال کر آپس میں پیا ر ومحبت،بھا ئی چا رے ،ایثا ر وقر با نی کے جذبا ت کو مز یدپر وان چڑھا نے کی تلقین اور ایک دوسر ے کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہو نے کا درس دیتا ہے،انہو ں نے کہا کہ مخلوق خد ا کی خد مت میں انسا نی تر قی کا راز پنہا ں ہے کیو نکہ اسلام میں بھی حقوق العبا د کو بہت زیا دہ تر جیح دی گی ہے۔