حلقہ یا ران ادب ملکہ کے زیر اہتمام ایک مشا عر ہ کا انعقا

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) حلقہ یا ران ادب ملکہ کے زیر اہتمام ایک مشا عر ہ کا انعقا د گو رنمنٹ ما ڈل اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں کیا گیا۔ تقر یب کا آ غا ز تلا وت قرآ ن پاک سے کیا گیا۔

تلا وت کی سعاد ت الحا ج محمد انصر اعوا ن اور نعت رسو ل مقبو ل ۖ چو ہد ری محمد آ صف جا ہ نے پیش کی ۔ مشا عر ہ کے مہما ن خصو صی معر و ف ادبی شخصیت ما ہنا مہ کھا ریا ں گزٹ کے چیف ایڈیٹر گل بخشا لو ی کھا ریاں تھے ۔جبکہ اسٹیج کے فر ائض افضا ل احمد خا ن اعوا ن ملکہ نے سر انجا م دیے۔

حلقہ یا ران ادب ملکہ کے تحت با قا عد ہ مشا عر ہ کا آ غا ز ہو ااس مو قع سر افضا ل احمد خا ن اعوا ن نے غز ل اور قظعہ پیش کیا اور شعرا میں گل بخشا لو ی ، مشتا ق خلیل ، عثما ن عبد القیو م اعوا ن ، کا مر ان بٹ دھم نے اپنے کلا م پیش کیے اور سا معین سے خو ب داد وصو ل کی۔

تقر یب میں شر کت کر نے والو ں میں ڈا کٹر نشا ن علی سجا د۔ الحا ج محمد انصر اعوا ن۔ اخلا ق حسین اعوا ن۔ عمر فاروق اعوا ن۔ محمد صدیق ، را جہ ہما یو ں نا صر ایڈ وو کیٹ۔ ملک ظفر ملکہ۔ ملک محمد الیا س ۔ حسن ضیا ء اعوا ن۔ علی المرتضی اعوا ن شا مل تھے۔