آئین میں تبدیلی پر متنازعہ کردار، تھائی لینڈ میں سابق 250 ارکان پارلیمنٹ پر الزامات عائد

Thailand

Thailand

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں انسداد بدعنوانی ایجنسی نے آئین میں ترمیم کے حوالے سے متنازعہ کردار پر سابق 250 ارکان پارلیمنٹ پر الزامات عائد کر دئیے۔

اب کیس مواخذے کیلئے کیس نیشنل قانون ساز مجلس کو بھیج دیا ہے۔