آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے
Posted on February 28, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے۔ خصوصا عوامی آرتٹیکل62,62,38 کو گریجوا یشن تک پڑھایا جائے تاکہ ملک کے نو جوان آئین و قانون سے پوری طرح واقف ہوں۔
آئین توڑنے والوں اپنے مفادات کیلئے ترامیم کرنیوالوں اور غیر آئینی اقدامات کرنے والوں کو گریبان سے پکڑ کر احتساب کر سکیں۔طلبہ اجلاس کے دوران حامد رضا قادری (مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ)اور شہیر حیدر سیالوی (رہنما انجمن طلبہ ء اسلام ) نے اپنامطالبہ پیش کیا۔