کراچی (جیوڈیسک) رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن اور کراچی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جبکہ حیدر عباس رضوی، خواجہ اظہارالحسن اور دیگر رہنمابھی نائن زیرو پر موجود ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد نائن زیرو پہنچ گئی ہے۔
کارکنان نے الطاف حسین سے سبکدوشی کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ حیدرآباد میں بھی ایم کیو ایم کے کارکنان بڑی تعداد میں زونل آفس پہنچ گئے۔ دوسری جانب حیدرآباد میں بھی ایم کیو ایم کے کارکنان بڑی تعداد میں زونل آفس پہنچ گئے ہیں۔