بھمبر کی خبریں 5/1/2014
Posted on January 6, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
یوم حق خودارادیت کے موقع پر کشمیر پریس کلب بھمبر میں تقریب منعقد ہوئی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یوم حق خودارادیت کے موقع پر کشمیر پریس کلب بھمبر میں تقریب منعقد ہوئی تقر یب سے خطا ب کرتے ہوئے صدر کشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،جموں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز ر چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمو د الحسن ایڈووکیٹ ،جنرل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،چیف آرگنا ئز ر پیپلز پا رٹی چوہدر ی شکیل مکہا ل ،PYOکے را ہنما عمرریا ض سا غر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر یو ں کی تحر یک حق خو دارادیت نہیں مل جا تا کشمیر ی اس وقت تک اپنی جد وجہد جا ری رکھیں گے کشمیر یو ں کی آزادی اور حق خو دارا دیت کی تحر یک پر امن ہے اور کشمیر ی پر امن جد وجہد کے زریع ہی حق خو دارادیت حا صل کرنا چاہتے ہیں بھا رت مقبو ضہ کشمیر کے اندر انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیا ں کررہا ہے اور کشمیریو ں پرظلم و ستم کے پہا ڑ تو ڑرہا ہے بین الااقوا می دنیا بھا رت کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں کی جا نے وا لی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیو ں کا نو ٹس لیں اور کشمیریوں کو انکا بنیاد ی انسا نی حق حق خودا را دیت دلا نے میں اپنا کردار ادا کر ے۔
————————-
———————–
ضلع بھمبر کے کارکنان کا ضلعی کنونشن 16 جنوری کی بجائے 22 جنوری کو ہو گا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے کارکنان کا ضلعی کنونشن 16 جنوری کی بجائے 22 جنوری کو ہو گا ضلعی ورکرز کنو نشن ضلعی ہیڈ کوارٹر مقام بھمبر میں ہو گا ورکر کنو نشن میں ضلع بھمبر سے پیپلز پا رٹی کے ور کر بھر پو ر شرکت کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کی ہد ایت پر پو رے آزاد کشمیر کی طر ح ضلع بھمبر کا بھی کنو نشن 22جنو ری برو ز بد ھ کو بھمبر میں منعقد ہو گا جس میں ضلع بھر سے پیپلز پا رٹی ،پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن اور پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے کا رکنا ن اور جیا لے بھر پو ر شر کت کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ورکر کنونشن کو کا میا ب بنا نے اور کا رکنا ن کی شر کت کو یقینی بنا نے کے لئے مختلف کمیٹیا ں تشکیل دی جا رہی ہیں ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلوں کے عہد یدا را ن اور کا رکنا ن کو ورکر کنو نشن کو کا میا ب بنا نے کے لئے ٹا سک دے دیا گیا ہے انہو ں نے ورکر کنو نشن سے پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی مر کز ی قیا دت ،وزیر حکومت اور عہد یدارا ن خطا ب کریں گے۔
————————-
———————–
خطہ میں پائیدار امن کے لئے کشمیر یو ں کو حق خودارا دیت دیئے بغیر کو ئی دو سرا حل نہیں
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خطہ میں پائیدار امن کے لئے کشمیر یو ں کو حق خودارادیت دیئے بغیر کو ئی دو سرا حل نہیں کشمیر یو ں کو ان کے بنیا دی حق خو دارا دیت سے محرو م نہیں رکھا جا سکتا ہے اس لئے اقوا م عالم جنو بی ایشیا میں بسنے وا لے لا کھو ں انسا نو ں کو زند گیو ں کو حقوق دلا نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر 5جنو ری حق خود ارادیت کے حوا لے پر ثا قب منیر ڈسٹر کٹ کمپلیکس میں منعقدہ تقر یب سے DCبھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید ،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر را جہ عبدا لشکو ر کے علا وہ دیگر مقر رین نے خطا ب کرتے ہو ئے کیا اور کہا کہ کشمیریو ں نے لازوا ل قر با نیو ں کا سفر طے کر تے ہو ئے کشمیریو ں کے جدا گا نہ تشخص کو زند ہ رکھا ہے آج اسی تجدید عہد کے لئے کشمیر ی حق خو دارادیت کی طرف سے تو جہ مبذو ل کر انے کے لئے اپنے عزم کو دہرا رہے ہیں اس موقع پر ایس ایس پی غلا م اکبر ،افسرما ل نزا کت حسین ،تحصیلدار عیص بیگ ،انجمن پٹوا ریا ں کے صدر سا جد محمود چو ہد ری،انجمن پٹوا ریا ں کے ضلعی صدر طا رق بیگ DSPسر دا ر نسیم ملاز مین نے شر کت کی ۔
————————-
———————–
سائیں عبدالرزاق کے قا تلو ں کو زمین نگل گئی یا آسما ن کھا گیا
بھمبر ڈسٹرکٹ رپورٹر) سائیں عبدالرزاق کے قا تلو ں کو زمین نگل گئی یا آسما ن کھا گیا 4ما ہ گز ر گئے قا تلو ں کا کو ئی سرا غ نہ مل سکا پو لیس آفیسرا ن زبا نی جمع تقر یق اور طفل تسلیو ں سے کا م کر نے لگے تفصیلا ت کے مطابق 11ستمبر2013کو نا معلو م قا تلو ں نے بھمبر کے نو احی گا ئو ں چر یا ں آئمہ کے رہا ئشی در ویش شخص سائیں عبدا لرزاق کو کلہا ڑیو ں کے وا ر کر کے بے در ی سے قتل کر دیا گیا تھا قتل کی واردات ہو ئے تقر یباً 4ما ہ کا عر صہ گز ر گیا لیکن بھمبر پو لیس سا ئیں عبدا لرزاق کے قا تلو ں کو ابھی تک کو ئی سرا غ نہ لگا سکی سا ئیں عبدا لرزاق کے قا تلو ں کو زمین نگل گئی ہے یا آسما ن کھا گیا پو لیس ہا تھ پر ہا تھ رکھے بیٹھی ہے پو لیس آفیسرا ن زبا نی جمع تفرق اور جھو ٹی طفل تسلیو ں سے کا م لے رہے ہیں جبکہ عملی طو ر پر پو لیس کی کا ر کردگی انتہا ئی ما یو س کن ہے قا تلو ں کا سر اغ نہ لگنے کی وجہ سے علاقے میں خو ف وحرا س پھیلا ہو اہے اورپو لیس کی کا ر کر دگی سوا لیہ نشا ن بنی ہو ئی ہے بھمبر کے سیا سی و سما جی اور عو امی حلقو ں نے آئی جی اور ڈی آئی جی میر پو ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ سا ئیں عبدا لرزاق کے قا تلو ں کو ٹر یس کر نے کے ذمہ دا ر قا بل پو لیس آفیسرا ن کو بھمبر تعینا ت کیا جا ئے اورقا تلو ں کو بے نقاب کر کے قرار واقع سزا دی جا ئے۔
————————-
———————–
تجا رت سے وا بستہ افرا د رزق حلا ل کے لئے جس جستجو محنت سے رو زی کما تے ہیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تجا رت سے وا بستہ افرا د رزق حلا ل کے لئے جس جستجو محنت سے رو زی کما تے ہیں اور ٹیکس ادا کر تے ملکی خزا نے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں جو ان کے ٹیکسو ں سے حکومت خطہ میں خرچ کرتی ہے تو معا شر ہ کے اندر تبد یلی کے ساتھ تعمیر و تر قی ہو تی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہدر ی ظفر اقبال کڈ یا لو ی نے سما ہنی چو ک میں الرا غب مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر سنٹر کے افتتا ح کے موقع پر فیتہ کاٹنے کے بعد دعا ئیہ تقر یب سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جودہ دو ر میں سائنسی آلا ت اور مشینر ی کا دور ہے اس کے بہتر استعما ل سے استفا دہ حا صل کر کے علم کو وسعت دے سکتے ہیں ایسے بز نس کے فرو غ کے بڑ ھتے ہو ئے رجحا ن سے استفا دہ حا صل کر کے دنیا سے منسلک ہو نا سے آ پ ایک با شعو ر شہر ی بن سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ کا رو با ری میں تر قی کی دعا کر تے ہو ئے بز نس میں کو مبا ر کبا د دیتے ہو ئے کا میا بی کی دعا کی اس موقع پر معززین علا قہ تا جر برا دری عما ئد ین شہر اورنو جو انو ں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
————————-
———————–
قا ئد عو ام کے نظر یا ت وافکا ر پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے دلوں میں رو ح کی طر ح مو جز ن ہیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) قا ئد عو ام کے نظر یا ت وافکا ر پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے دلوں میں رو ح کی طر ح مو جز ن ہیں جو نسل در نسل کا رکنو ں کے لئے نشا ن منز ل کے طو ر پرو لو لہ انگیز رہنما ئی کر رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر قا ئد عوام ذولفقار علی بھٹو کی85سا لگر ہ کے حوا لے سے کشمیر پر یس کلب میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے پیپلز پا رٹی کے تحصیل سما ہنی کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،سٹی صدرپیپلز پا رٹی چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،ممبرسنٹر ل ایگز یکیو کمیٹی چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی محمد یو سف آف درا ئیا ں ، چو ہدر ی شکیل مکہا ل ،چو ہدر ی عا مر اکرم ،نے کا رکنا ن کے ہمرا ہ کیک کا ٹنے کے موقع پرکیا انہو ں نے کہا کہ قائد عو ام نے قا ئد انقلاب محتر مہ بینظیر بھٹو کی شکل میں لیڈر شپ فرا ہم کی تھی مگر سا زشی عنا صر نے پیپلز پارٹی سے بینظیر بھٹو کو بھی چھین لیا مگر اس کے باو جود پیپلز پا رٹی آج بھی قا ئد عو ام ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو منظر مقصود تک لے جا نے کے لئے اپنے مشن کو جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔