کرپشن: سینیگال کے سابق صدر کے بیٹے کو 6 برس قید

Senegal

Senegal

ڈاکار (جیوڈیسک) کرپشن کے الزامات پر سینیگال کی خصوصی عدالت نے سابق صدر ابولے ویئر کے بیٹے کو 6 برس قید اور 228 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔