کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت

Cotton

Cotton

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے کپاس کے مرکزی علاقہ جات میں کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکار کپاس کی کاشت پٹڑیوں پر کریں۔

زمین پر قطاروں میں کاشت کی صورت میں پہلی آبپاشی کے بعد پودوں کی ایک لائن چھوڑ کر دوسری لائن میں مٹی چڑھا کر پٹڑیاں بنا دیں چھدرائی پہلی آبپاشی سے پہلے مکمل کریں۔