روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

Cotton

Cotton

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ممبر پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ نومبر تک پچانوے لاکھ اٹھارہ ہزار بیلز لائی گئی۔

پنجاب میں 8.4فیصد اضافے سے باسٹھ لاکھ چار ہزار جبکہ سندھ میں انیس فیصد اضافے سے تینتس لاکھ چودہ ہزار بیلز لائی گئی۔ اس عرصے میں ٹیکسٹائل ملوں نے تہتر لاکھ چھ ہزار بیلز خریدی۔ دو لاکھ چھتیس ہزار بیلز اس دوران برآمد کی گئی۔