روئی کی قیمت کی مزید سو روپے کی کمی

Cotton

Cotton

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں روئی کی قیمت چار ہزار نو سو روپے جبکہ سندھ میں قیمت چار ہزار آٹھ سو روپے من پر آ گئی۔

کاٹن جنرز فورم کے مطابق ٹی سی پی کی جانب سے خریداری کے مزید سودے منسوخ کرنے سے قیمتوں میں مزید کمی ہوئی۔

سوتی دھاگے کی برآمد کے آرڈرز میں نمایاں کمی بھی قیمتوں میں گراوٹ کا سبب بنی۔