بھمبر کی خبریں 26/02/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) شہید ڈپٹی کمشنرنیلم راجہ ثاقب منیر کی دوسری برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ ان کے آبائی گائوں بنڈالہ میں منعقد کی گئی۔ برسی کے موقع پردعائیہ تقریب میں آزادکشمیرکی مختلف سیاسی جماعتوں کے زعمائ، آزادکشمیربھرسے سول وفوجی حکام ، پاکستان کے مختلف صوبوں سے مرحوم کے دوستوں ،سی ایس پی افسران اور آزادکشمیربھراور بالخصوص ضلع بھمبر سے کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ایصال ثواب کے لیے دعامسلم لیگ ن آزادکشمیر کے علماء مشائخ کے صدرپیر صاحبزادہ محمدسلیم چشتی نے کرائی جبکہ دعائیہ تقریب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، سابق وزیر وتحریک انصاف کے مرکزی راہنما خواجہ فاروق احمد، سابق ممبراسمبلی راجہ مقصود احمدخان، سابق امیدواراسمبلی راجہ محمدرزاق ایڈووکیٹ، امیدواراسمبلی حلقہ برنالہ کرنل ریٹائرڈ وقاراحمدنور، امیدواراسمبلی راجہ خوشنود اعظم خان، سابق امیدوار اسمبلی حلقہ ڈڈیال راجہ علی زمان خان، ڈائریکٹرآئی بی بلال برکی، ڈی آئی جی لاہورڈاکٹروقارحسن،سیکرٹری آزادکشمیرحکومت ظفرنبی بٹ، کمشنر میرپورڈویژن راجہ امجد پرویز علی خان، کمشنرامورمنگلاڈیم چوہدری محمدطیب، ڈپٹی کمشنرگلگت شعیب ظفر، ڈپٹی کمشنرپونچھ چوہدری محمدفرید، ڈپٹی کمشنربھمبر مرزاارشد جرال، ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید، ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیرحسین، ایس ایس پی راجہ شہریارخان، ایس پی کوہاٹ منصورایمان، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری محمود، ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ راجہ محمدفیاض، ڈپٹی کمشنربحالیات راجہ ارشد محمود، ڈپٹی کمشنرانکم ٹیکس جنید عثمان،ڈپٹی کمشنرانکم ٹیکس تیمورزمان لاہور،ایڈمنسٹریٹربلدیہ راجہ شاہد انور، ایڈمنسٹریٹرسماہنی راجہ ظفراقبال، مسلم لیگ ن یوتھ کے راہنمامدثربٹ، ڈی ایس پی راجہ اشفاق، کرنل فضل الحق، ڈی ایف او راجہ عمران، ڈی ایف او راجہ عابد خان، راجہ ساجد خان، اسسٹنٹ کمشنربھمبرراجہ طارق خان، اسسٹنٹ کمشنرسماہنی چوہدری حق نواز، ڈپٹی ڈائریکٹرآئی ایس آئی راجہ زبیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈاکٹرمحمدعمران، سابق ایڈمنسٹریٹر بھمبرمرزامحمدجمیل،سابق ممبرضلع کونسل چوہدری یوسف درائیاں،سابق ممبرضلع کونسل چوہدری محمدنسیم، سابق چیئرمین چوہدری محمداسلم، راجہ محمدانورخان، سابق چیئرمین زکواة وعشرچوہدری فضل علی، راجہ مظہراقبال ایڈووکیٹ، راجہ محمدآصف ایڈووکیٹ، راجہ شوکت علی مغلورہ، تحصیلداربھمبر شہزادنسیم عباسی، تحصیلدارسردارخالد محمود، نائب تحصیلدار راجہ نثاراحمد، راجہ عنصرمحمود ، تحریک انصاف کوٹلی کے صدرچوہدری محمدغالب،سینئرصحافی،چوہدری خالد حسین، جاوید برسالوی، حاجی نعیم گل، سجاد مرزاراجہ نعیم نجمی، آزادجموںوکشمیرپریس فائونڈیشن کے ممبربورڈ آف گورنرخالد حسین خالد، پریس کلب سماہنی کے صدر راجہ غلام محی الدین، ڈاکٹرمحمداسحاق، چوہدری راشد راج، امجد عزیز کاشر، ڈاکٹرمظہرجعفری، راجہ ساجد، سجاد مرزا، شیراز، پرویز مشتاق، طارق محمود بٹ،راجہ مسعود انور، شیخ محمدصادق ، عبدالقدیربوکن، راجہ خاورالصمد، راجہ ندیم انورایڈووکیٹ، حاجی گلزاراحمد، راجہ ذوالقرنین خان، ٹیچرآرگنائزیشن کے سابق صدر علی شان راجہ، عرفان الحسن جبی، عتیق برسالوی، ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر کما ل سبحا نی ،راجہ گوہربڑھنگ سمیت وادی سماہنی ضلع بھمبر سے ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن علماء مشائخ کے صدرصاحبزادہ محمدسلیم چشتی نے کہاکہ زندی فانی ہے انسانیت کی خدمت سے ہی ا علیٰ مقام پیداکیاجاسکتاہے ۔ انھوں نے کہاکہ راجہ ثاقب منیرشہید خدمت خلق کا جذبہ رکھتے تھے ۔ انھوں نے اپنی مختصر زندگی میں غریب عوام کی خدمت اور انکے مسائل حل کے لیے پوری کوشش کی ، حق وانصاف کی بات کی، دیانتداری اور شرافت کو اپناشعار بنائے رکھا۔ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا خاص خیال رکھا۔ وہ ہمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ انھوں نے پورے آزادکشمیرمیں جہاں جہاں سروس کی اعلیٰ روایات اور اچھی یادیں چھوڑیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ قبل ازیں مرحوم کی قبرپر قرآن خوانی کی گئی اور چادرچڑھائی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمولیت کے بعد بر نا لہ آمد پر امید وار اسمبلی عبدا لما لک اعو ان کا وا لہا نہ استقبا ل کڈ ہا لہ سے لیکر مو ئیل تک جگہ جگہ استقبا ل گل پاشی ،شدید با رش کے باو جو د تحر یک انصا ف کے کا ر کنو ں اور حا میو ں کا جو ش وجذ بہ دید نی سینکڑو ں مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کے جلوس میں کڈ ہا لہ سے مو ئیل تک لایا گیا تفصیلات کے مطا بق امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعو ان کے تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نے کے بعد حلقہ آمد پر کڈ ہا لہ کے مقام پر کیا اس دو را ن کا رکنوں اور حا میو ں کی ایک بڑ ی تعداد نے شدید با رش کے باو جود والہا نہ استقبا ل کیا اس دو را ن کا رکنوں نے گل پا شی کی اور ہا ر ڈا لے اور ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لتے رہے بعدازا ں ملک عبدا لما لک اعو ان کو سینکڑو ں مو ٹر سا ئیکلو ں اور گا ڑیوں کے جلوس کے ہمرا ہ کڈ ہا لہ سے موئیل تک ریلی کی شکل میں لے جا یا گیا اس دو را ن کڈ ہا لہ ،ابو اولہ ،جنڈ پیر ،بر نا لہ ٹو ل ،بر نا لہ شہر ،ڈو نگی ،کو ٹ جیمل ،پنگا لی ،کو ئیل اور مو ئیل کے مقا ما ت پر ان کا والہا نہ استقبا ل کیا گیا اس دو را ن نو جو انو ں نے خو ب بھنگڑے ڈا لتے ہو ئے عمرا ن خا ن ،بیر سٹر سلطا ن اور ملک ما لک اعو ان کے حق میں نعر ے با زی کی ریلی کے اختتام پر مو ئیل کے مقا م پر تحر یک انصا ف کے امیدو ار اسمبلی عبدا لما لک اعو ان نے کہاکہ آج حلقہ بر نا لہ کے عوام نے میرا تا ریخی استقبا ل کر کے ثا بت کرا یا ہے کہ عو ام تبد یلی چا ہتے ہیں انشا اللہ عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن کی قیا دت میں تبد یلی لائیں گے حلقہ بر نا لہ کے عو ام کو گز شتہ کئی سا لوں سے مسلط قیا دت نے بر نا لہ کے عو ام کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ رکھا قیا دت خو د دن بد ن دو لت مند ہوتی گئی جبکہ عو ام غر یب تر غر یب رہے جنہو ں نے کہا کہ اب کو ئی ما ئی کا لال بر نا لہ کے عوام کا استحصا ل نہیں کر سکے گا ریلی سے ضلعی صدر تحر یک انصا ف آصف حسین ایڈووکیٹ ،تحصیل صدر چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ ،افتخا ر طیب اعو ان ،چو ہدر ی ذوالفقار اور ملک وسیم اعوان نے بھی خطا ب کیا ۔