ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ملک اشفاق حسین اعوان امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 1 ملکہ کی رہائش گاہ پر بٹر برادری کا اکٹھ ۔ امیدوار چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ امیدوار وائس چئیرمین حاجی چوہدری لیاقت علی سیال آف پلاہوڑی اور ملک اشفاق حسین اعوان امیدو ا ر بر ا ئے جنر ل کو نسلر و ا ر ڈ نمبر 1 کی بھر پو ر حما یت کا اعلان ۔ برادری کے بزرگوں اور نو جوانوں کا مذکورہ امیدواروں کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھرپور طور پر کامیاب کرانے کا عزم۔
ا کٹھ میں حاجی صو بیدار طالب حسین ، حاجی عبدالخالق اعوان ، حاجی مشتاق حسین ، مولانا احسان اللہ ، صو بیدار محمد اقبال ، بابر حسین اعوان ، ملک فضل الہی ، محمد کاشف ، ملک شاہ محمد ، ملک غلام رسول ، محمد سہیل ، حافظ ذ کا اللہ ، ملک محمد اسلم ، ملک محمد ولایت ، ملک مبشر حسین ، ملک محمد اصغر ، ملک ا لطاف حسین ، ملک محمد اخلاق ، ملک اللہ دتہ ، افنان اخلاق ، یا سر اقبال ، مطلوب شاہد اعوان ، سعد بن سجاد، عرفان شا د ، محسن ضیا ء ، واجب حسین ، عاقب حسین اور عبدا لستار سمیت بٹر برادری کے دیگر اکابر ین نے شرکت کی۔