اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے، شہباز شریف، قرضے معاف کرانے کے باوجود اس کی آف شور کمپنیاں ہیں، یہ بڑے نہیں چھوٹے لوگ ہیں جنھوں نے ملک کو کنگال کیا، سپریم کورٹ کا کمیشن جلد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دے گا، ہم نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے، شہباز شریف۔