ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تعلیم کی اہمیت ایسے ہی ہے جیسے زندگی کے لئے آکسیجن، ڈاکٹر تصور حسین مرزا

سرائے عالمگیر ( نمائدہ خصوصی ) ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تعلیم کی اہمیت ایسے ہی ہے جیسے زندگی کے لئے آکسیجن۔ جو قومیں علم کے بغیر کامیابی کے خواب دیکھتی ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں۔ نصراللہ خان مہر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جیسے محنتی لائق آفیسرز کاتحصیل سرائے عالمگیر میں اپنی خدمات پیش کرنا سرائے عالمگیر کے عوام کے لئے ایک اعزاز ہے۔

ان خیلات کا اظہار سینئر صحافی و کالم نویس، سماجی ورکر معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر تصور حسین مرزانے ایم اسماعیل پبلک سکول رجسٹرڈ پوران گزشتہ روز سالانہ نتائج کے موقع پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اور کہا۔ ہم معیار ی اور اعلیٰ تعلیم کے لئے ہمہ تن مصروف عمل ہیں۔ ایم انعام الحق مغل ایکٹنگ پرنسپل نے اپنے خطاب کہا معیار تعلیم ہی ہماری پہچان ہیں۔ تعلیم کے معیار پر کسی بھی صورت سودے بازی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا تعلیم کو تجارت نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر فروغ دینا چاہیے۔ کامیاب طلبہ و طلبات کو خصوصی انعامات میڈلز اور ٹرافیاں پیش دی گئیں۔

Dr Taswar Hussain Mirza presented Prizes