بہاولپور (جیوڈیسک) پارٹی ورکرز سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا ملک میں کوئی بڑا ڈیڈ لاک نہیں آئے گا۔ بد ترین جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔
خواجہ سعد نے کہا بلاول بھٹو صاحب آف شور کمپنیز سے پہلے اپنے والد کی کرپشن پر غور کریں۔
بھٹو آپ کی پارٹی کے لیڈر ہیں پاکستانی قوم کے نہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان پشاور کے آدم خور چوہے ماریں ورنہ پشاور کے عوام انہیں مسترد کر دیں گے۔