ملک کو درپیش مسائل کاحل مسلم لیگ ن کے پاس ہے

مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کے ووٹرز چاروں صوبوں میں موجود ہیں اور اس میں روز بروز شامل ہونے والے افراد اس بات کی علات ہے کہ لوگوں کو اپنا روشن مستقبل اسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہونے سے نظر آ رہا ہیں مسلم لیگ ن ملک کی ہمدرد اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کی ضامن سیاسی جماعت ہیں جبکہ اس کے قائدین میاں نوازشریف صحیح معنوں اور کوے پاکستانی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان کے امارات کے حدرہ پر آئے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیاسی قائدین کاشف رندہاوا اور عامد علی مسلم لیگ ن گلف ریچن کے صدر چوہدری نوازالحسن تنویر جنرل سیکرٹری افتخار احمد بٹ مسلم لیگ ن امارات کے صدر چوہدری محمد الطاف دبئی کے صدر عبدالوحید پال،احسان الحق باجوہ، غلام مصطفٰی مغل، انجئنر امان اللہ اور کرنل مظہر قیوم سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔پاکستان سے سیاسی قائدین مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر زاد علی تبسم کی دعوت پر بھی آئے تھے۔

جن کے اعزاز میں مسلم لیگ ن امارات کے صدر چوہدری محمد الطاف نے اپنی رہائش پر اعشائیہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے قائدین نے کہا کہ ملک اس وقت کئی قسم کی بحرانوں میں گہرا ہوا ہیں جبکہ ملک معاشی حالت بھت خراب ہے مھنگائی بے روز گاری اور عوام تحفظ کے احساس سے آدبی پریشان ہے پاکستان کے عوام اب چاھتی ہیں کہ کوئی اللہ کا بندہ آئے اور ملک کو بحرانوں سے نکالے۔

قائدین نے کہا کہ قبل ازیں میں بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اور پاکستان میں تمام آدمی کی فلاح بہبود کے لئے بھت کچھ ہوا۔انشاء اللہ اب بھی مسلم لیگ ن جیت کر حکومت بنائے گی اور پاکستان کی ترقی کا عمل وہیں سے شروع کرے گی جہاں سے ترقی کا عمل رُک گیا تھا قایدین لیگ میاں نواز
شریف کی قیادت میں ملک موجودہ بحرانوں سے آزاد ہو جائے گا اور لوگاں کو ان کے بنیادی حقوق ان کے گو کی دہلیز پر ملیں گے۔