ملکی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل ،قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں گینگ دس سال سے سرگرم، سینکڑوں بچے زیادتی کا شکار، والدین کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بھی بٹور لیے گئے، گینگ میں 25 سے زیادہ لوگ شامل، اہل علاقہ بے بس، حکام بے حس، پولیس نے کاروائی میں 200 بچوں سے زیادتی کی 400 وڈیوز ڈھونڈ نکالیں۔