ملک و ملت اور اسلام کے دشمنوں کو نوازنا بند کیا جائے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

Karachi

Karachi

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما و مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء پاکستان اسلاف کی جماعت اور صالحین کا مرکز ہے اور رہے گی، سیاسی و مذہبی جماعتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے کئی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحاد کا حصہ رہی ہے اور کئی متحدہ محاذ جے یو پی کے قائدین کی سرپرستی میں ہی تشکیل پائے ہیں،ملک کے وسیع تر مفاد اور جمہوریت کی بقاء کے لئے ہم نے مفاہمت اور مصالحت کا کردار بھی ادا کیا مگر کبھی ہم نے منشور و دستور پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے،تحفظ مقام مصطفیۖ ہمارے ایمان کی بنیادی اساس اور نظریہ ہے،اگر جمہوریت بھی ڈکٹیٹر شپ بن گئی تو اس کے سب سے بڑے مخالف ہم ہونگے،قادیانیوں کے حوالے سے مرکزی حکومت کی جو پالیسی ہے وہ نا قابل برداشت ہے۔

سندھ میں اقلیتوں کا بل اگر اسمبلی سے باہر نہیں نکلا تو خود اسمبلی میں داخل ہو کر اس قانون کی دھجیا اڑا دیں گے،سندھ بھر میں جو بھی اسلام قبول کرے گا جمعیت علماء پاکستان اس فرد یا خاندان کو سیاسی و معاشرتی تحفظ فراہم کرے گی ،چکوال کے معاملے پر ذمہ دار افراد سے گزارش کرتے ہیں کہ جلد معاملہ مسلمانوں کے حق میں نمٹایا جائے، جلد مرکزی قیادت کے ساتھ چکوال کا دورہ کرینگے،اقلیتی گنڈوں سے مسلمانوں کو بچائیں گے،پاکستان میں صرف ایک اللہ کے آخری رسول محمد مصطفیۖ کا قانون یعنی قرآن و سنت کا قانون چلے گا جسے عرف عام میں نظام مصظفیۖ کہتے ہیں،جے یو پی پنجاب کے رہنمائوں سے ٹیلیفونک خطاب میںجمعیت علماء پاکستان کے پالیسی امور پر گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما و مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ ملک کے تمام مسائل کا حل فقط دو جملوں میں ہے، مقام مصطفیۖ کا تحفظ اور نظام مصطفیۖ کا نفاذ، چکوال کی مسجد مسلمانوں کی ہے اس ہر قادیانی قبضہ قائم کیا گیا، مقامی انٹطامیہ اس قبضے میں قادیانیوں کے ساتھ رہی ہے،میڈیا یکطرفہ واقعات پیش کررہا ہے،قائدا عظم یونیورسٹی کے شعبے کو ڈاکٹر عبدسلام کے نام کردینا قابل نفرت عمل تھا،عقیدہ ختم نبوتۖ اور مقدس آئین کو کاری ضرب لگائی گئی،قادیانی مذہب اس ملک کا سب سے بڑا دشمن ہے۔

سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لسانی و فرقہ وارانہ فسادات میں قادیانی سب سے زیادہ حصہ دار ہیں، کراچی کی کالعدم دہشت گرد جماعت پر سب سے زیادہ پیسہ قادیانی و احمدی لابی نے خرچ کیا، فوج اور اداروں کے تصادم میں قادیانی سازشیں ملوث ہیں،کراچی و حیدڑاباد کے پچاس ہزاروں مقتولین کا ذمہ دار قادیانی گروہ ہے، پاکستان میں ڈیم نہ بنائے جائیں اور چائنہ سے سی پیک معاہدہ تکمیل تک نہ پہنچے اس کے پیچھے بھی قادیانی ایجنڈہ کار فرما ہے، میڈیا کس وطن فروش طبقے کی حمایت کر رہا ہے، جسم فروشی سے گندے اور دنیا کے سب سے غلیظ جرائم میں قادیانی و احمدی ملوث ہیں، کراچی سے کشمیر تک جسم فروشی اور منشیات کے سارے اڈے قادیانی ایماء پر چل رہے ہیں، ایجنسیوں اور اداروں کو سب معلوم ہے، پھر کیوں پردہ پوشی کی جا رہی ہے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ ملک و ملت اور اسلام کے دشمنوں کو نوازنا بند کیا جائے،روس سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ شام کی جنگ سے علیحدگی کا اعلان کرے،اگر مذہبی قوتوں کو چھیڑاتو سی پیک کے راستوں پر دھرنا دے دینگے،ہمیں ایسا سی پیک نہیں چاہیے جس میں لاکھوں مسلمانوں کے قاتل روش شامل ہو۔

نورانی میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان