لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت سے بہت خوش ہیں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔ فوجی قیادت بدلی تو سب کچھ دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔
سابق صدر نے نیا فارمولہ بھی دے دیا کہتے ہیں ملک میں عدلیہ کو آگے اور فوج کو پیچھے ہونا چاہیے ہر سیاسی جماعت اپنے اقدامات کی جواب دہ ہے۔