آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دادو میں سب سے زیادہ گرمی پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سنتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ اسلام آبادمیں چھتیس مظفر آباد میں چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اکتالیس، کراچی پینتیس، شاور چونتیس، کوئٹہ انتیس گلگت وبیس اور مری میں تئیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔