ملک کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ہمیشہ کے لئے نجات دلا سکتے ہیں: ریاض حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) انرجی سائنس دان سید ریاض حسین شاہ نے اخبارو نویسوں سے بات چیت میں کہا کہ وہ چند ماہ کے قلیل عرصہ کے دوران ملک کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ہمیشہ کے لئے نجات دلا سکتے ہیں اور ملک میں وا فر بجلی پید اکر سکتے ہیں ان کے لو ڈشیڈ نگ نجا ت فا ر مو لا سے بغیر کسی بیرو نی امداد کے نہ صرف پا کستا ن میں وا فر بجلی پید ا ہو گی بلکہ عو ام کو مو جو دہ ریٹ کی نسبت کم ریٹ پر بجلی مہیا ہو سکے گی اور مستقبل میں پا کستا ن کو بجلی کے شا رٹ فا ل سے بھی نجا ت مل جا ئے گی انہو ں نے بتا یا کہ بجلی کے کمر شل ریٹس کو انتہا ئی کم سطح پر لانا ان کی او لین تر جیح اور ایک دیر ینہ خوا ب ہے جو اس فا ر مو لے کے عملی نفا ذ سے پو را ہو جا ئے گا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے اس پرا جیکٹ کو عملی جا معہ پہنا نے سے حکومت کو سر ما یہ کا ری سء کئی گنا ہ زیا دہ منا فع حا صل ہو گاجس سے ملک کی معیشت مضبو ط ہو گی اور ملک میں نئی طرز کی الیکٹر ک جنر یٹنگ انڈ سٹر ی کی ابتدا کی دا غ بیل پڑے گی جس سے ملک بہت جلد خو شحا لی کی طرف گا مز ن ہو گا اور عوام کو بجلی کے اندھیرو ں سے ہمیشہ کے لئے نجا ت مل جا ئے گی اور تو انا ئی میں خو دکفا لت سے زند گی کے دیگر شعبے با لخصوص ہما ری انڈ سٹر ی بہت تر قی کر سکے گی اب حکومت کا فر ض ہے ان کے اس پرا جیکٹ کو عملی طو ر پر اپنانے کے لئے کرو ڑو ں رو پے کی سر مایہ کا ری کر ے اوراربو ں رو پے کما کر ایک طر ف تو ملک کو لو ڈشیڈ نگ سے نجا ت دلا ئے تو دوسر ی طرف ملک کی معیشت کو بہتر بنائے۔