ملک میں بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ موجود ہے : چین

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے ملک میں دہشتگردانہ حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات بارے خبردار کیا ہے۔

ریلیز کی جانیوالی دستاویز میں چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرات میں 12.5فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سنکیانگ یغور جیسے شورش زدہ خطے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔