ملک طلحہ اصغر اعوان بحرین کے ماموں، ملک سعد اعوان سٹی پیزہ کوٹلہ کے والد محترم حافظ سجاد احمد اعوان جو گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوا ن سے )ملک طلحہ اصغر اعوا ن بحر ین کے ما مو ں، ملک سعد اعوا ن سٹی پیز ہ کو ٹلہ کے و الد محتر م حا فظ سجا د احمد اعوا ن جو گذ شتہ رو ز قضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئے تھے ان کی و فات پر زا ہد مصطفی اعو ان بیو رو چیف پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر انس ، ما سٹر خا لد محمو د اعوا ن یو نا ن ،طا رق مصطفی اعوا ن ، افضا ل احمد اعوا ن اے ای او مر کز ککر الی ، ملک پر و یز اختر اعوا ن ، ما سٹر ملک محمد افضل اعوا ن ، ما سٹر محمد انصر اعوا ن نے تعز یت کا اظہا ر کیا ہے فا تحہ خو انی کر نے و الو ں میں سا بق نا ظم محمد اقبا ل اعوا ن ، مو لا نا محمد یو سف الحسینی گلیا نہ ، ملک محمد فا ضل لہڑ ی ، ملک جو ا د فا ضل لہڑ ی ، ڈا کٹر سید محمد علی شا ہ ، مفتی محمد ز بیر ، مو لا نا ظفر اقبا ل علو ی ، مو لا نا شا ہد اقبا ل ، ملک محمد اعظم چکو ڑا ، ملک محمد یو نس و ار ثیہ ، ملک طا ہر صد یق بھگو ا ل ، ملک اصغر علی اعوا ن پی اے ایف ، ملک مطلو ب اعوا ن ، حا فظ محمد آ صف ، حکیم حا جی ملک محمد یو نس ، ملک ا شفا ق حسین بٹر ، سمیت سینکڑو ں افرا د شا مل تھے ۔