فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ملک میں دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں دہشگر دی کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ دہشگر دی کے خا تمے کے لئے حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے،قوم دہشگردی کے خا تمہ کا پختہ عزم کر چکی ہے،ایکشن پلا ن پر مو ثرعمل درآمد سے دہشگردوٰ کا خا تمہ کر کے تحر یک کا دھا را بدلیں گے ،شر یف برادران قوم کے نجات دہندہ ہیں ،ملک کو بحرانوںسے نکا ل کر ترقی کی راہ پر گا مزن کر نے کے لئے (ن) لیگی حکو مت کا میا بی سے کو شاں ہے تھا نے کچہری کی روایتی سیا ست کی جگہ خد مت کی سیا ست نے لے لی ہے۔
بنیا د ی سہو لیا ت گھر گھر تک پہنچا نا حکو مت کی تر جیحا ت میں شا مل ہے ،وز یر اعلی پنجا ب میاںشہبا ز شر یف نے سر کا ری افسران کو حا کم سے خادم بنا دیا ہے حکو مت کی مثبت پا لیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں،ان خیا لات کا اظہا رپا کستا ن مسلم لیگ (ن) کے ڈویژ نل چیف آرگنا ئزر مسلم لیگ وکلا ء ونگ وضلعی نا ئب صدر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نیگفتگو کر تے ہو ئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شر یف اور شہبا ز شریف قوم کے نجا ت دہندہ ہیں اور ملکی تعمیر وتر قی میں اپنا اہم کر دار ادا کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بلد یا تی انتخا با ت میں مسلم لیگ ن مخا لفین کا د ٹ کر مقا بلہ کر ے گی انہو ں نے کہا وز یر اعظم میا ں نو از شر یف کا غر یبو ںکے روز گا ر کی جا نب ایک اہم قدم نو جو انوں کو روز گا ر کی فر اہمی حکو متی تر جیح کا حصہ ہے۔