ملک بھر میں طوفانی بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے وارنگ جاری کر دی، اسلام آباد: تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے، ایف ڈی ایم اے اور آزاد کشمیر حکومت کو ہنگامی مراسلہ ارسال، مالا کنڈ، ہزارہ ڈویژن کشمیر اور گلگت میں بارش کا امکان، بارش سے متاثرہ علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے۔