ملک بھر می طرح علاقہ ونہار میں بھی عیدالفطر نہایت عقید و احترام کے ساتھ منائی گئی نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے
Posted on August 11, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
بوچھال کلاں: ملک بھر می طرح علاقہ ونہار میں بھی عیدالفطر نہایت عقید و احترام کے ساتھ منائی گئی نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علماء کرام نے عید الفطر کے فلسفپ پر روشنی ڈالی اور اور وطن عزیز کی سلامتی اور امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
بوچھال کلاں میں عید الفطر کی نماز کے لئے مکئی مسجد مدنی مسجد رحمانیہ مسجد گلزار حبیب مسجد بہار مدینہ مسجد عزیزیہ مسجد مسجد خدیجہ الکبریٰ اور دیگر مساجد میں عید کی نماز کے لئے بڑے اجتماع ہوئے اس کے علاوہ نور پور منارہ اور میانی میں بھی نماز عید کے اجتماعات ہوئے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے نماز عید اپنے گائوں موضع سیتھی میں ادا کی عید کے روز منچلے اپنے موٹر سائیکلوں پر کرتب دیکھاتے نظر آئے ضلع بھر میں متعدد حادثات میں چار افراد جان سے گئے اور میعدد زخمی بھی ہوئے۔