دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر کھوسو نے عزیر جان بلوچ، بابا لاڈلا اور دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ دوبارہ جاری کردئے گئے ہے ملزمان پر الزام ہے کہ انہو ں نے ارشد پپو اور اس کے دو ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا عدالت نے ان اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری سے متعلق رپورٹ دی جمع کرائی گئی۔
تفتیشی افسر نے رپورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے گئے تاہم وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے پولیس کوشش کر رہی جلد گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ارشد پپو کیس کی سماعت بارہ ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔