عدالتی احکامات نہ ماننے پر 3 پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری

Court

Court

کراچی (جیوڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عدالتی احکامات نہ ماننے اور مقدمات میں رپورٹ پیش نہ کرنے والے 3 پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے عدالت نے تھانہ گلشن اقبال کے انسپکٹر اسحاق شاہ، انسپکٹر ایم بخش اور اے ایس آئی پی جنگال خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے

حکم دیاکہ وہ عدالتی قوانین کا احترام کریں اور مقدمات میں پولیس رپورٹ بروقت عدالت میں داخل کریں۔ مذکو رہ ا فسران عد ا لت کے حکم کے با و جود مقدمات کی رپورٹ پیش نہیں کر ر ہے تھے۔