بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عدالتی پروٹیکشن آڈر کے با وجود ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کا بھمبر سے با غ تبا دلہ نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر چو ہدری امجد نے چا رج سنبھا ل لیا تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر نے ہا ئی کو رٹ سے پرو ٹیکشن آرڈر لینے کے با وجو د ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کا بھمبر سے با غ تبا دلہ کردیا
جبکہ چو ہدری امجد کو ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت کر دیا مو صو ف چارج لینے کے لئے علی الصبح ڈی سی آفس بھمبر پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ارشد محمود جرا ل نے چارج دینے سے انکا ر کر تے ہو ئے کہا کہ میں نے عدا لت عا لیہ سے تبا دلے کیخلا ف پرو ٹیکشن آرڈر حا صل کر رکھا ہے حکومت کی طرف سے میر ے تباد لے کا حکم جا ری کر نا عدا لتی حکم کی خلا ف وزری ہے جب تک عدا لت کی طرف سے حکم نہیں ملتا
اس وقت تک میںاپنے اختیا را ت کسی کو نہیں دے سکتا لیکن اس کے با وجود حکومتی اور مقا می وزیر کی ایما ء پر چو ہدر ی امجد نے ڈ ی سی آفس میں آکر اپنی سیٹ سنبھال لی اور اپنے اختیا را ت کا استعما ل کر نا شروع کر دیا زرائع سے معلو م ہو اہے کہ پہلے سے تعینا ت ڈپٹی کمشنر مرزاارشد محمود جرا ل نے عدا لتی حکم کی خلا ف ورزی پر تو ہین عدا لت کی در خو است دا ئر کر دی ہے۔