سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ سزائے موت کو روکنا صحیح نہیں۔ جو حلف کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھتے ہیں دنیا ان کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھتی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعدادبتیس ہو گئی۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے کراچی بدامنی کیس میں سندھ پولیس کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دے رہی ہیں۔ سزاں پر عملدرآمد نہ ہونے سے حکومتی کمزوری ظاہر ہوتی ہے۔