کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے پولز اور شیڈول کا اعلان

ICC

ICC

کراچی (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے پولز اور شیڈول کا اعلا ن کرکٹ ورلڈ کپ 2015 میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی پول میں شامل کیا گیا ہے۔

پول بی کی دیگر ٹیموں میں جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ اور کوالیفائر ٹیم شامل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔