آکلینڈ (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ 38 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لیے.
سیمی فائنل میچ میں کے دوران جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اور 38 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لیے۔
ہاشم عاملہ 10 اور کاک 14 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ روسو 39 کے سکور پر پویلین لوٹ گئے۔ ڈو پلیسز 82 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جبکہ ان کا ساتھ نبھا رہے ہیں جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیز جن کا سکور 60 ہے۔