کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہو گا

South Africa, Ireland

South Africa, Ireland

کینبرا (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، آئرلینڈ کی ٹیم گروپ میں دونوں میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا نے 3 میچز کھیل کر 2 جیتے ہیں اور ایک ہرا ہے اس طرح اس کے بھی 4 ہی پوائنٹس ہیں۔