انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

Polio

Polio

لاہور (جیوڈیسک) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے افسران اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندوں نے بھی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ڈی سی او نے گز شتہ روز قصور پورہ راوی روڈ میں بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے۔