بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 10/10/2014

Press Caonfranc Bhimber

Press Caonfranc Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سماہنی کے جرائم پیشہ افراد نے ہماری بیٹی کو ورغلا پھسلا کر اغوا کر لیا ہے اور جعلی نکاح نا مہ تیار کر لیا ملزمان کے خلاف مختلف عدالتوں میں 14 سے زائد مقدمات درج ہیں ملزمان ہر وقت آتشین اسلحہ سے مسلح ہو کر ہمیں خوف زدہ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیںوزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی ہمیں تحفظ فرا ہم کر یںاور ہما ری بیٹی واپس دلا ئی جا ئے ان خیا لات کا اظہا ر سر سا لہ سما ہنی کے رہا ئشی محمد حنیف ولد رحمت علی نے اپنی بیو ی ڈا کٹر نسر ین اخترکے ہمرا ہ بھمبر میںپر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا محمد حنیف نے کہا کہ میں پا کستا ن آر می سے ریٹا ئر ڈ ہو ں ہم غر یب اور شر یف شہر ی ہیں جبکہ ملز ما ن محسن لطیف ،طفیل اعظم ،عمرا ن اعظم ،عمرا ن ولد مہند ی خا ن ،وقا ص ولد محمد یو نس سما ہنی ،کا مرا ن عرف اسا مہ ولد طفیل اعظم ،ادریس ولدیو سف ،شو کت ولد زما ن ،شر زینہ زوجہ جا ویدا قوام را جپو ت انتہا ئی با اثر اور جرا ئم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی ہما رے گا ئو ں کی 4بچیو ں کی عز ت بر باد کر چکے ہیںجبکہ ایک بچی ان کے خو ف کیو جہ سے ہجرت کر کے کرا چی چلی گئی ہے محمد حنیف نے بتا یا کہ ان کی بیٹی افراء بی بی کی عمر18سا ل ہے جبکہ ملز ما ن نے سازش کر کے نکا ح نا مے میں 30سا ل درج کر ارکھی ہے جبکہ جعلی نکا ح نا مہ تحصیل کھا ریا ں کی یو نین کو نسل 106میں جعلی گو اہو ں کی مو جو دگی میں پڑ ھا یا گیا نکا ح کے گو اہا ن ایف آئی آر میں بھی نا مز د ہیں انہو ں نے بتا یا کہ اس سے قبل بھی افرا ء بی بی کو اغو اکر نے کی کو شش کی گئی جس کا مقد مہ ہا ئی کو رٹ میں زیر سماعت رہا جس کا فیصلہ ہما رے حق میں دیا گیا انہو ں نے کہاکہ اب ملز ما ن نے ہما ری بیٹی کو خو ف زدہ کیا ہو اہے اگر تم نے ہما رے خلا ف بیا ن دئیے تو تمہا رے سمیت تما م خا ندان کو ختم کر دیںملز ما ن بچی کو اغوا کر تے وقت چا لیس ہزا ر نقد اور اڑھا ئی تو لے سونا بھی سا تھ لے گئے انہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید ،چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل را حیل شر یف ،چیف جسٹس سپر یم کو رٹ محمد اعظم خا ن ،چیف سیکر ٹر ی خضر حیات گو ند ل ،آئی جی ملک خدا بخش اعوان سے در خواست کی ہے کہ ملز ما ن کے خلا ف سخت تا دیبی کارروا ئی کی جا ئے اور ہما ری بیٹی کو ہمارے حوا لے کر تے ہوئے ہمیں تحفظ فرا ہم کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپو زیشن لیڈر کے بہنو ئی کی گا ڑی کو حا دثہ گا ڑی تبا ہ ساتھی شدید زخمی جبکہ خود معمو لی زخمی حا دثہ کی اطلاع ملتے ایس ایس پی ڈی ایس پی ،ایس ایچ او اور کا رکنو ں کی کثیر تعداد مو قع پر پہنچ گئی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈپٹی اپو زیشن لیڈرچو ہدری طا رق فاروق کے بہنو ئی پرو فیسر ثروت حسین اپنے دو سا تھیو ںجا وید اقبا ل اور چو ہدر ی محمد رفیق کے ہمرا ہ شادی کی تقر یب میں شر کت کے بعد وا پس میر پو ر جا رہت تھے کہ ڈی ایچ کیو بھمبر کے قر یب مو ڑ کا ٹتے ہو ئے گا ڑی سڑ ک کے کنا رے کھا ئی میں الٹ گئی حا دثہ میں گا ڑی کا کا فی نقصا ن پہنچا جبکہ گا ڑی میں سوا ر جا وید اقبا ل ریڈر سول جج ڈڈیا ل شدید زخمی ہو گئے انکا بازو ٹو ٹ گیا جبکہ یہ پرو فیسر ثروت حسین اور محمد رفیق معمو لی زخمی ہو گئے حا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد،ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی محمد منیر مو قع پر پہنچ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی کے لئے قر با نیو ں کا لا متنا عی ”نہ ختم ہو نے وا لا ”سلسلہ جا ری ہے حر یت کا نفر نس کے تما م دھڑ وں سمیت آزاد کشمیر ومقبو ضہ کشمیر کی تما م سیا سی وتحر یکی جما عتو ں کا ایجنڈاآزادی متنا زعہ ہو نے کیو جہ سے آزادی کی منز ل قریب ہو نے کے با و جو دبہت دو ر نظر آرہی ہے پا کستا ن اور ہندوستا ن دو نو ں مما لک کے در میا ن کشمیر متنا زعہ علا قہ ہے جس کیو جہ تو سیع پسندانہ عز ائم میں مقبو ضہ کشمیر میں نیشنل کا نفر نس اور آزاد کشمیر میں مسلم کا نفر نس ہر دو جما عتو ں اور ان کے قا ئد ین نے تقر یباً30سا ل تک اقتدا ر کے خو ب مز ے لو ٹے ہیں او ر ان کے قا ئد ین آج اربو ںروپے ما لیت کی جا ئیدادو ں اور بینک بیلنس کے ما لک ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد پرو یز بٹ نے آزاد کشمیر کی مو جو دہ صورتحا ل کا پس منظر بیا ن کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں کے ایچ خو رشید کے خلا ف سر دا ر عبدا لقیو م اور سردار ابرا ہیم خا ن حکومت پا کستا ن یہ باور کرانے میں کا میا ب ہو گئے کہ کے ایچ خو رشید محب وطن پا کستا نی نہیںہے بلکہ محب وطن کشمیر ی ہے جبکہ یہ دو نو ںمحب وطن کشمیر ی نہیں محب وطن پا کستا نی ہیںاس طر ح لبر یشن لیگ سیا سی طو ر پر نا کا م ہو گئی بعدازا ں پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کا قیا م عمل میںآگیا اور وہ تما م سیا سی لو گ جو مسلم کا نفر نس کے ستا ئے ہو ئے تھے یا جن کی دال مسلم کا نفر نس میں نہیں پک سکتی تھی انہیں بھی اقتدا ر کے مز ے لو ٹنے کا موقع مل گیا اس طر ح مسلم کا نفر نس کے بعد پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر میں بھی ایک بڑ ی تعداد محب وطن پا کستا نیو ں کی مل گئی آج ہم اس نتیجہ پر پہنچ چکے ہیںکہ سیا ستدان کا میا ب اور تحر یک آزادی کشمیر ناکا م ہو گئی ہے لیکن ہم ما یو س نہیں ہیں کب تک یہ سیا ستدا ن برا دی گرو ہی ،لسا نی ،مذ ہبی تقسیم کے زریعہ اقتدار پربا ری با ری قا بض ہو تے رہے گے آج ہم یہ کہنے پر مجبو ر ہیں کہ آوار ہ گر د ،مفا د پر ست اقتدا ر پر ست مکرو ہ وفر یب کا لبا دہ اوڑھے لوگ اقتدا ر پر قا بض ہیں آزاد کشمیر جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے جس میں جنگل کے با دشا ہ کا قا نو ن ہے جو سر کاری ملازمو ں کے زریعے عو ام کا استحصا ل کر رہا ہے میرٹ ،نا انصا فی اور قا نو ن کی حکمرا نی ایک خو اب ہے لیکن قابل تحسین ہیں وہ لو گ جو نتا ئج کی پرواہ کئے بغیر جد وجہد کا جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممتاز ما ہر تعلیم ہیڈ ما سٹر(ر)محمد یو سف سلہر یا گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے ہیں مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعدبھمبر میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میںسیا سی وسما جی راہنما ئو ں ،اسا تذہ ،سر کا ری ملا زمین ،صحا فیو ں ،وکلا ء ،عو ام علا قہ اور عز یزو اقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Ehtijaj Bhimber

Ehtijaj Bhimber