نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی صف اول کے ادکار ڈومنیک کوپر اور سیموئیل ایل جیکسن کی کرائم تھرلر فلم ”ریزنیبل ڈاﺅبٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
ہدایت کار پیٹرہووٹ کی اس فلم میں ڈومنیک کوپر اور سیموئل ایل جیکسن کے ساتھ ایران کا رپبلک گلوریاروبن، ڈائیلان ٹیلر اور ریان رابنز اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔