جرم کی داستان پر مبنی بالی وڈ فلم شارٹ کٹ رومیو ریلیز

Shortcuts

Shortcuts

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی جرم کی داستان پر بالی وڈ میں بنائی گئی فلم “شارٹ کٹ رومیو”آج ریلیزہو گئی ہے۔ شارٹ کٹ رومیو میں ایسا نوجوان دکھایا گیا ہیجو زندگی میں ترقی کے لیے منفی ذرائع کا سہارا لیتا ہے۔

اس مقصد کے لیے وہ ایک خاتون کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا ہیتاہم ایک مرحلے پراس کا کھیل بگڑ جاتا ہے۔ فلم میں نیل نیتن مکیشن اور امیشا پاٹیل نے مرکزی کردار کیے ہیں۔فلم کی موسیقی ہمیش ریشمیا نے دی ہے۔