کرمنل کیساتھ شہر یار مہر کی تصویریں بھی موجود ہیں، سراج درانی

Siraj Durrani

Siraj Durrani

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر کے الزام پر سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے جواب دیا ہے کہ ان سے زيادہ تو ایک کرمنل کے ساتھ خود شہر یار مہر کی تصویریں تھیں۔

جسے وہ وقت آنے پر ثابت بھی کردیں گے۔ واضح رہے کہ شہر یار مہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسپیکر اسمبلی تو جرائم پیشہ عناصر کو اپنا بھی مان چکے ہیں۔